ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویزن میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی ہیش گوئی کی گئی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں تیسرے روز بھی بادلوں نے ڈیرے جمائے رکھے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں صبح سویرے بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ، میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ  میں  بعض مقامات پر  منگل کے روز بھی دھند پڑنے کا اندیشہ جب کہ کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش

برسات سے سردی میں اضافہ، دھند میں کمی ہوگئی

ملک کے بیشتر حصوں میں برسات کے سبب خشک سردی، دھند اور کُہر کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے

بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل، خشک سردی ختم ہونے کی نوید

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیاسسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے جسے میدائی علاقوں میں برسات سے خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم ہو جائے گی

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار

پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے

دھند کی شدت، موٹرویز کو متعدد مقامات پر بند کردیا گیا

لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موجودہ صورتحال برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے

میدانی پنجاب اور بالائی سندھ دھند کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ آئندہ چند روز تک بھی جاری رہے گا

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی پنجاب، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز