گورنر سندھ نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے 100 ارب روپے مانگ لیے
وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے کردار ادا کرے
گورنر سندھ کا ڈمپر سے کچل کر ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
گورنر ہاؤس میں یومیہ 10 لاکھ شہریوں کو افطار کروایا جائے گا
گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے
مل کر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے، گورنر سندھ
کامران خان ٹیسوری نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
گورنر سندھ نے نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دیدیں
ندیم سرور، فرحان حنیف، ارشد ولی محمد، اکرم خاتون اور حاجی حنیف طیب کو اعزازی ڈگری دی گئی
جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھانے والا کون، قوم سمجھ رہی ہے، گورنر سندھ
میں نے قائد اعظم کیلئے تاثرات میں لکھا کہ 9 مئی واقعات پر ہم آپ سے شرمندہ ہیں
سب سیاستدانوں کو مِل کر سیاست پر پابندی لگا دینی چاہیے، گورنر سندھ
تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر فیصلہ کریں کہ پاکستان کو آئندہ کیسے چلنا ہے
گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم
کراچی کے کھانے اچھے ہیں، ذائقے دار نہاری کے بعد لسی پی کر مزہ دوبالا ہوگیا ہے
کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش، سازشوں کو ناکام بنائیں گے، گورنر سندھ
گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے میں ملوث عناصر کی جَلد نشاندہی کرلی جائے گی
گورنر تبدیل کیا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا، فاروق ستار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ یہی طے ہوا تھا کہ گورنر کامران ٹیسوری ہی رہیں گے