توہین عدالت کیس، وفاقی وزیر غلام سرور خان سے جواب طلب
اگر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ تبدیل کی گئی،تو یہ بہت سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے، عدالت
اطلاعات،خزانہ ،داخلہ سمیت کپتان کی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں
وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں 147 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے تاہم اضافہ کم کیا جائے گا، وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان
بحران ختم، سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے
معاملات کا جائزہ لیا ہے، آج رات آٹھ بجے سی این جی سیکٹر کو کھلوا کر جاؤں گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم
’سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے کا پہلا حق ہے‘
آرٹیکل 158 کے تحت جہاں سے گیس نکلتی ہے پہلاحق اس صوبےکاہے، وزیراعلیٰ سندھ