یہ ہمارے اعمال ہیں اس کو قدرتی آفت نہیں کہہ سکتے، خواجہ آصف
ملک میں سیلاب سے نقصانات کی بڑی وجہ تجاوزات ہیں، یہ خود احتسابی کا وقت ہے
دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی بھی پیشگوئی
5 ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
سیلاب سے متاثر ہونے والے 15 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑا ریسکیو آپریشن کیا گیا
سیلاب متاثرین کیلیے مختص کھربوں کے فنڈز کہاں گئے؟
825 ارب کے 375 سیلاب بحالی کے بڑے منصوبوں مکمل نہ ہوسکے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سیلاب متاثرین کو اسکولوں میں منتقل کرنے کا حکم
سیلاب کے دوران 6 لاکھ متاثرین اور 4 لاکھ سے زائد مویشیوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا، مریم نواز
سیلاب سے آگے، پاکستان کا مستقبل — بڑھتے ہوئے چیلنجز
وقت کی کمی کے باعث، حکومتی اہلکاروں کو بڑے شہروں کو بچانے کے لیے حفاظتی بند توڑنے پر مجبور ہونا پڑا
پی ڈی ایم اے نے سیلاب کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
پنجاب میں سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوئے
تباہ کن سیلاب، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، 30 افراد جاں بحق
پاکپتن میں سیلاب کے باعث سینکڑوں چھوٹی بڑی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا
سیلاب متاثرین کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا، عطا اللہ تارڑ
سیلابی صورتحال میں شہری زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں
سندھ میں بھی بڑے درجے کے سیلاب کا خدشہ موجود ہے، چیف سیکرٹری سندھ
سیلابی صورتحال کے باعث متعلقہ اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
پنجاب میں سیلاب سے تباہی، لاکھوں افراد متاثر، 15 جاں بحق
دریائے چناب پر ہیڈ قادر آباد ٹوٹنے کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
دریاؤں میں سیلابی صورتحال ، بھارت نے پاکستان کو آگاہ کر دیا
پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے متعلقہ سیلابی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
سیلاب سے ہر طرف تباہی، درجنوں دیہات زیر آب، قادر بیراج کو بچانے کیلئے حفاظتی بند توڑ دیا گیا
کرتارپور گوردوارہ بھی ڈوب گیا، دریاؤں کے کناروں اور واٹر ویز پر رہائش پذیر افراد کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ علاقوں سے شہریوں کے فوری انخلا کا الرٹ جاری
دریائے چناب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکام
دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری، دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع
35 سے زائد چھوٹے بڑے متاثرہ دیہات کے زمینی رابطے مکمل طور پر منقطع ہے
وزیر اعظم کی بارشوں کے نئے سلسلوں کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
ندی نالوں اورقدرتی آبی گزرگاہوں کے گرد تعمیرات روکنے کیلئے قومی مہم چلائی جائے گی، شہباز شریف
عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے نئے منصوبے لا رہے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے گاؤں خیر محمد بروہی اور سیلاب متاثرین کیلئے زیرتعمیر گھروں کا دورہ کیا
میری دلی ہمدردیاں تمام سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں، برطانوی وزیر اعظم
کیئر اسٹارمر نے حالیہ سیلاب کے دوران جانی نقصان پر شہباز شریف کو خط لکھ دیا
الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کیلئے 25 کروڑ روپے خرچ کرچکی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمن
الخدمت کے 6 موبائل ہیلتھ یونٹس سیلاب زدہ علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں
پاکستان ایک گھر ہے اور ہم سب نے مل کر اسے سنوارنا ہے، وزیر اعظم
سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد میں کوئی تفریق نہ رکھی جائے

