طوفان یاگی سے تباہی، میانمار کے آرمی چیف نے امداد کی اپیل کر دی
لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر اور 66 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، میڈیا رپورٹس
نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نے تباہی مچا دی
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا۔
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کے انخلا و ریسکیو، نکاسی آب، ادویات، خیمے و دیگر امدادی اشیا کی ترسیل کیلئے مکمل تیاری یقینی بنائی جائے،وزیراعظم
دریاؤں اور آبی ذخائر کی ہائیڈرولوجیکل آوٹ لک رپورٹ جاری
عوام سیلاب کے خطرے سے دوچار علاقوں سے بچنے کیلئے متبادل راستے استعمال کریں، انتباہ
برازیل میں بارشیں، 100 سے زائد افراد ہلاک
برازیل میں سیلاب سے سڑکیں تباہ اور متعدد پُل ٹوٹ گئے۔
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع
این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اے سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے
بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر، ایمرجنسی سیل قائم
الخدمت فاؤنڈیشن نے مرکزی، ریجنل اور اضلاع کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں کو الرٹ کر دیا۔
بہاولنگر اور دیگر مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے ، درجنوں دیہات میں سیلابی پانی داخل
کئی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطع ، لوگ گھروں میں پھنس کر رہ گئے
پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی
بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہورہی ہیں،محکمہ موسمیات
دریائے چناب میں سیلاب، 60 دیہات زیر آب آ گئے
دریائے ستلج بپھرنے سے 5 دیہات خالی کروا لئے گئے