بھارتی جیل میں ایک اور ماہی گیر زندگی کی بازی ہار گیا
محمد سہیل مچھلی کے شکار کے لیے گیا تھا کہ دو اکتوبر 2016 کو بھارتی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا، ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی۔
’پاکستان جاؤ‘: بھارتی انتہا پسندوں کا مسلم گھرانے پر تشدد
موٹر سائیکل پر دو افراد آئے اور کہا کہ یہاں کیا کررہے ہو؟ پاکستان جاکر کھیلو، متاثرہ بچہ دلشاد
مودی کے جنگی جنون کےخلاف بھارتی فوجیوں کی بیوائیں بھی بول پڑیں
ہم جنگ نہیں چاہتے، آپ کو نہیں پتہ کہ جنگ میں کیا نقصان ہوتا ہے۔ اور کسی نیناد کو اب سرحد کی دونوں جانب سے رخصت نہیں ہونا چاہیے، ویجیتا