ہائی کمیشن کی عمارت پر آر ایس ایس کا رنگ پھینکا گیا، آپ لوگ احتجاج کریں لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر کریں
رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
سری لنکا میں سات پاکستانی ویزہ سے زائد المدت قیام کے الزام میں زیر حراست ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
زرک ظہیر خراب موسم کے باعث اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
کرتارپور راہداری اسی صورت کھلے گی جب بات چیت ہوگی، ڈاکٹر محمد فیصل
بھارتی ہائی کمشنر سے ایل او سی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے سے خلا میں ملبا اکٹھا ہوا، اطلاعات ہیں یہ ملبہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے مدار میں داخل ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارتی ڈوزئیر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دونوں ممالک سڑک کے اطراف اپنے اپنے علاقے میں خاردار باڑ لگائیں گے، اجلاس میں فیصلہ
شہدا میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور طلحہ نعیم شامل، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کوحریت رہنما شبیرشاہ کی حفاظت سے متعلق گہری تشویش ہے, ترجمان دفتر خارجہ
تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے جو ماضی میں بھی ہمیشہ ناکام رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
نشان پاکستان عطا کرنے کی تقریب کل ایوان صدرمیں ہوگی،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
دورے کا مقصد وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا فروغ ہے، شاہ محمود قریشی











