نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کر لیا

سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جہاں ان سے جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز