عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
امریکی خام تیل 7.22 فیصد کمی کے بعد 68.51 ڈالر، برطانوی خام تیل 7.18 فیصد کمی کے بعد 71.48 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت بھی متاثر ہوگی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
برینٹ کروڈ کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 77 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکی خام تیل کی قیمت 3.6 فیصد جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت3.4 فیصد بڑھ گئیں
پاکستان کا پہلی مرتبہ امریکی خام تیل خریدنے پر غور
پاکستان تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے امریکی خام تیل خریدنے پر غور کر رہا ہے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی
برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے
خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں خام تیل کی درآمدات پر3.56 ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں 43 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا
خام تیل کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
گزشتہ روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل رہی، غیر ملکی میڈیا
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا
تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر 4 فیصد اضافہ جبکہ گیس کی پیداوار میں استحکام رہا