وزیراعظم نےسرزنش نہیں بلکہ تعریف کی، فروغ نسیم

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بالکل ناراض نہیں ہیں، وہ بہت زبردست انسان ہیں، فروغ نسیم

حکومت نے عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیار کر لیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، کل تک اس معاملے کا حل نکالیں، چیف جسٹس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

’ آرمی چیف کو توسیع دینا وزیر اعظم کا حق ہے‘

آرٹیکل 245 وزیر اعظم کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا حق دیتا ہے، اعتزاز احسن

’آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست میں کوئی ذاتی غرض نہیں‘

سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں آئینی اور قانونی نکات ہیں۔

فواد چوہدری، مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے پرامید

آزادی مارچ کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان مذاکرات کریں گے، وفاقی وزیر

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات 

ملاقات میں عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ  کے درمیان سیکیورٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

کچھ لوگ اغیار کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

پاکستان کی نوجوان نسل ہونہار اور انتہائی باصلاحیت ہے،جنرل قمر جاوید باوجوہ

آرمی چیف کا کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ 

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ  کیا اور لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز