نوشہروفیروز میں فائرنگ، پیپلز پارٹی رہنما شہناز انصاری جاں بحق

شہناز انصاری کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیر ریلوے سے ملاقات، کے سی آر منصوبے پر گفتگو

چین میں جو میٹنگ ہونے جا رہی ہے اس میں سندھ حکومت اور وفاق ساتھ ہوں گے۔ ترجمان وزیراعلی

کسی یوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس کو واقعے کی تحقیقات کا کہہ دیا گیا ہے اور جو کوئی بھی اس کہانی کے پیچھے ہے میں اس کی تہہ تک پہنچ گیا ہوں۔

بسوں کی عدم دستیابی، جے یو آئی (ف) کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

جے یو آئی نے جن ٹرانسپوٹرز سے گاڑیاں بک کرائیں تھیں ان کو نامعلوم لوگ دھمکا رہے ہیں، پارٹی رہنما راشد محمود سومرو

خواجہ سرائوں کو سرکاری ملازمتیں دینے کا فیصلہ

میں خواجہ سرا برادری کو قومی دہارے میں لا کر انہیں معاشرے کے کارآمد لوگوں میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ

چشمہ جہلم لنک کینال پر ڈیم  بنانے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

اس سے قبل وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ کے معاملے پر ہماری بات نہیں سنتے ہی نہیں۔

سندھ حکومت، وفاق میں سرد جنگ عروج پر

سندھ حکومت کو وفاقی حکومت سے گلہ ہے کہ انہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق طے شدہ فنڈز فراہم نہیں کیے جاتے

وزیراعلیٰ سندھ کیلئے الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف

الیکشن کمیشن نے مراد علی شاہ کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست خارج کر دی

ہر صوبہ ارسا کا ایک رکن نامزد کرسکتا ہے، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000  میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرائیں، سندھ اسمبلی میں قرارداد

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر  کی قیمت پرایم ایل ون  بنانے نہیں دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز