پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان ، زیادہ وصولی پر بھاری جرمانے
ہر شہری تک ریلیف یقینی بنائیں ، وزیر اعلیٰ کی افسران کو ہدایت
کبھی آنکھ میں آنسو نہیں آئے، بچوں کو گارڈ آف آنر ملا تو آنکھیں نم ہوگئیں، مریم نواز
آفس میں بیٹھ کر والد اور چچا کے کاموں کے بارے میں سوچ کر ذمہ داری اور زیادہ بڑھ جاتی ہے
جو ہوگیا وہ ہوگیا، آنے والے وقت کا سوچیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا یومِ آزادی پر پیغام
اللہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں، آج ہر پاکستانی خوش ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور
حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ذرائع
ہڑتال کی ضرورت نہیں، آٹے کی قلت ہوگی نہ روٹی مہنگی ہوگی، وزیر اعلیٰ پنجاب
آٹا اور روٹی مہنگی ہونے کا نقصان صرف غریب عوام کو ہوگا
بجلی، پیٹرول مہنگا ہو تو وزیراعظم چور، بیرسٹر سیف نے مریم کو ماضی یاد دلا دیا
نواز شریف کہتے تھے رات کے اندھیرے میں پیٹرول مہنگا کرنا جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے، پی ٹی آئی رہنما
پنجاب میں سیکیورٹی تھریٹس، 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
27 جون تک ہر قسم کے اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں، جلوس، احتجاج، اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں سے ناانصافی، مریم نواز کی کارکردگی ہے، پیپلز پارٹی رہنما
بھارت سے پاکستان کی شکست نے محسن نقوی کی کارگردگی واضح کردی
مہنگائی میں کمی، کرنسی مستحکم، عوام کیلئے اچھے دن آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
یو اے ای کی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لیگی حکومت پر بیرونی اعتماد کا ثبوت ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کا نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کرنے کا اعلان
شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ، پنجاب کو ترقی کی بلندیوں پر لے گئے تھے