عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے، ممکنہ وسائل فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

ڈویژنل ہیڈکوارٹر اور بڑے شہروں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لارہے ہیں۔

پنجاب سیاہ دور سے ترقی کی طرف گامزن، آج تک ایک شکایت بھی نہیں ملی، وزیراعلیٰ

نواز شریف اور شہباز شریف نے جو سیدھے کام کیے، 5 سال اُن کو الٹا کرنے میں لگ گئے، مریم نواز

لاہور کے شہریوں کے تحفظ کیلئے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے، مریم نواز کی ہدایت

وکلاء معاملات کو ہائیکورٹ کے ساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں، وزیراعلیٰ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی مریم نواز سے ملاقات، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

امریکا اقتصادی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے، ڈونلڈ بلوم

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

واقعے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، مریم نواز

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ کا بہاولنگر یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو کڑی سزا دلوانے کا حکم

’ کنسٹرکشن سے متعلقہ دیگر انڈسٹری کھولنے کی سفارش وفاق کو بھجوا دی گئی ‘

پنجاب میں کاروباری مراکز کھولنے کے حوالے سے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوری کرنے والی ایم اے پاس خاتون کو نوکری دینے کا حکم

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔

صوبےمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 391 ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

صوبے میں کورونا سے متاثر 14 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، عثمان بزدار

’پنجاب میں اب تک کورونا  کے 2 ہزار 425 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ‘

اب تک 21 قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے جن میں سے 9 مریض نازک حالت میں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز