جولائی تا ستمبر :سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصداضافہ

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے اعدادوشمار جاری

گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارجحان رہا

پاکستان بیورو برائے شماریات نے 5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اعداد و شمار جاری کردئیے

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1521 روپے ریکارڈکی گئی، ادارہ شماریات

سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ

مجموعی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد کمی ہوئی، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، ملک میں سیمنٹ کی کمی

درجہ اول اور دوم اینٹ کی قیمت میں ایک ہزارسے 2 ہزار تک اضافہ ہوگیا

سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی

سیمنٹ کے علاوہ سریا، ریت، بجری اور اینٹوں کی قیمت میں بھی اضافہ

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ

پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 155 روپے کا اضافہ کیا گیا

تعمیراتی سامان مزید مہنگا ، سیمنٹ کی بوری 1500 روپے پر پہنچ گئی

ریت ، بجری اور سریے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ، شہری اور کاروباری طبقہ پریشان

پاکستان سے سیمنٹ کی برآمد میں 57 فیصد اضافہ ریکارڈ

مالی سال کے آغاز سے اب تک 7.15 ملین ٹن سیمنٹ کی برآمد ریکارڈ کی گئی

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئی

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری

ٹاپ اسٹوریز