برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کی خرید میں ریکارڈ اضافہ
استعمال شدہ کاروں کی مارکیٹ میں 4.3 فی صد کا اضافہ ہوا۔
سندھ میں نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
حکومت سندھ کے ویژن کے تحت ٹیکس ادائیگی کا نظام مزید آسان ہو جائے گا، شرجیل میمن
لاہور،رواں سال 8 ماہ میں کار و موٹرسائیکل چوری میں 25 فیصد اضافہ
یومیہ 99 شہری اپنی کار اور موٹر سائیکل سے محروم ہوئے
پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق
پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔
محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کے کاغذات ڈاک کے ذریعے بھجوانے کا فیصلہ
ڈائریکٹر ایکسائز کا دفاتر میں کاغذات وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم
پاکستان میں تیل کے کم خرچ پر چلنے والی کار تیار
گاڑیاں بنانے والی کسی کمپنی یا حکومت پاکستان کی مدد کے بغیر کار تیار کرنے میں چھ ماہ لگے