محکمہ خوراک بلوچستان کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا

17ویں گریڈ کے ملازم شیرزمان ترین نے اپنے ایک بچے کے تعلیمی اخراجات پر 42ہزار ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی

بلوچستان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

پولیس نے علاقے کو سیل کرکے زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا ہے۔

کوئٹہ: 22 لاکھ کی آبادی کے لیے صرف پانچ سرکاری اسپتال

1935 کے زلزلے کے بعد یہ شہر صرف 50 ہزار افراد کے لیے بتایا گیا تھا.

ژوب: فورٹ سنڈیمن کا تاریخی قلعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

قلعے کو دور سے دیکھیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بحری جہازکھڑا ہے۔

لورا لائی کمپلیکس سے 800 اہلکاروں کو بحفاظت نکال لیا، آئی ایس پی آر

تین خود کش حملہ آوروں نے لورا لائی پولیس کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں سال 2019 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی  انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گئی ہے۔

بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کی سازشیں جاری ہیں،قاسم سوری

بلوچستان کی محرومیوں کا دشمن ممالک نے فائدہ اٹھایا،قائم قام اسپیکرقومی اسمبلی

بلوچستان: پشین میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس لائن کے قریب ہوا، جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں

بلوچستان میں دستی بم پھٹنے سےتین بچے جاں بحق

 دستی بم اس وقت پھٹا جب چار بچے اس سے کھیل رہے تھے، لیویز ذرائع

ایف سی ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ ناکام، چار دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز