کابل میں متعدد دھماکے، 3 افراد ہلاک 19 زخمی

دھماکوں کے بعد ملزمان کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔

افغانستان کے فوجی اڈے پر حملہ، 48 ہلاک

حملہ مجموعی طور پر 9 جنگجوؤں نے کیا تھا جن میں تین خودکش بمبار بھی شامل تھے، حکام

افغانستان: 2018 میں شہریوں کی اموات سب سے زیادہ ہوئیں، اقوام متحدہ

2017 کے مقابلے میں شہری اموات میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف

روسی میزائلوں سے تعمیر شدہ گھر

افغانستان میں سوویت جنگ کا خاتمہ ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں لیکن وہاں کے ایک گاؤں میں آج بھی اس جنگ کی نشانیاں موجود ہیں

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی 93 سال کی عمر میں وفات پا گئے

صبغت اللہ مجددی 1992 میں افغانستان کے صدر بنے تھے۔ انہیں افغان مجاہدین کی جانب سے اپنا صدر منتخب کیا تھا لیکن وہ دو ماہ بعد ہی منصب صدارت سے دستبردار ہو گئے تھے

کوئٹہ: 22 لاکھ کی آبادی کے لیے صرف پانچ سرکاری اسپتال

1935 کے زلزلے کے بعد یہ شہر صرف 50 ہزار افراد کے لیے بتایا گیا تھا.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کی افغان صدر کیخلاف مذمتی قرار داد

افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام ہے، رحمان ملک

افغان صدر کا پاکستان مخالف بیان، سوشل میڈیا پر سخت مذمت

غنی صاحب، پلیز افغانستان اور اس میں رہنے والے لوگوں پر دھیان دیجئے، ٹوئٹر صارف ارسلان خان

امریکہ افغانستان سے نصف فوجیوں کی واپسی پر آمادہ، طالبان کا دعویٰ

امریکی فوج کی واپسی کا عمل یکم فروری سے شروع ہوچکا ہے۔

افغانستان میں مزید دو صحافی قتل

دونوں صحافیوں کو افغانستان کے شمالی صوبے  تخار میں ان کے دفتر کے اندر نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز