طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

دہشت گرد گروہوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے خلاف چوکس رہیں گے۔

افغانستان، سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا کا اعلان

آئندہ اس قسم کے عمل کو برداشت نہیں کریں گے، گورنر ارزگان مولوی محمد علی جان

250 افغان باشندوں کو چمن کے قریب پاک افغان بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

کراچی اور دیگرشہروں سے گرفتار افغان شہریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، لیویز

پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلاء شروع

واپس جانے والے افغان خاندان 180 افراد پر مشتمل ہے، افغان کمشنریٹ ذرائع

افغانستان سے آنے والی فلائٹس سے متعلق نئی ہدایات جاری

افغانستان کی فضائی حدود میں ایئر ٹریفک سروس عدم دستیاب ہے

شریعت میں گنجائش نہیں ، افغان حکام نے سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی

سیاسی جماعتوں سے قومی مفاد وابستہ ہے ، نہ ہی قوم انہیں پسند کرتی ہے ، وزیر انصاف

ہرات ، افغان حکام نے موسیقی کے آلات ضبط کرکے جلا دیئے

موسیقی کے آلات فروخت کرنے والوں کو سزا دی جائے گی ، حکام

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 31 افراد ہلاک

سیلابی ریلوں میں بہہ کر 250 مویشی ہلاک، 600 مکانات کو نقصان پہنچا

افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھل کر بند ہو گئے

طالبان کے اچانک فیصلے پر بچیاں اپنے آنسووں کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں

طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول بھیجنے کا اعلان

طالبات کو لڑکوں سے الگ اور صرف خواتین اساتذہ کے ذریعے پڑھایا جائے گا، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز