یوٹیلٹی اسٹورز آج سے بند ، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کا پیکیج تیار

یوٹیلٹی اسٹورز کے اثاثوں کو نیلام کیا جائے گا ، طارق فضل چوہدری

وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی

، تحلیل کےعمل کے دوران وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ملازمین کے حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے گا ۔

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

ہزاروں ملازمین ہیڈ آفس کے سامنے جمع ہو کر پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کریں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

حکومت کا مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

رواں مالی سال کیلئے مختص 60 ارب کی سبسڈی نہیں ملی ، جی ایم یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلٹی اسٹورز ورکر یونین کا آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

ملازمین کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنے دیے جانے کا امکان ہے

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی مزید 5 روپے فی کلو مہنگی ، قیمت 150 روپے ہو گئی

اضافے کے باوجود اوپن مارکیٹ سے سستی ہے ، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی

چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو مقرر

یوٹیلٹی اسٹورز میں گھی، آئل، چائے سمیت 800 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

تمام صارفین بلا کسی دقت، دشواری اور شرائط کے یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں

رانا ثناء اللہ سے مذاکرات، یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کا دھرنا ڈی چوک سے ہیڈ آفس منتقل

آئندہ پیر تک مطالبات نہ مانے گئے تو وہ دوبارہ ڈی چوک پر دھرنا دیں گے،احتجاجی ملازمین

ڈی چوک میں یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین اور پولیس آمنے سامنے، سرینا اور نادرا چوک سیل

بنوں ریجن سے تعلق رکھنے والا دھرنے میں شریک ملازم نیاز محمد رات گئے زندگی کی بازی ہار گیا

ٹاپ اسٹوریز