خیبرپختونخوا، حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افرادکی تعداد 59 ہوگئی

مختلف اضلاع میں حادثات کے باعث 72 افراد زخمی ،436 گھر مکمل تباہ ہو گئے، پی ڈی ایم اے

ٹماٹر، دال، چینی، انڈے اور لکڑی سمیت 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 118 روپے 3 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

گھی، دال، انڈے، دودھ اور گوشت سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

ٹماٹر، چینی، انڈے، بجلی، دالیں اور چاول سمیت 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 15.01 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

آٹا، چینی، گھی، تیل،گوشت، ٹماٹر، چاول اور پیاز سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

دال مونگ، آلو، دال ماش، چکن اور دال چنا کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

 ایک ہفتے کے دوران آٹے کا بیس کلو کا تھیلا پندرہ روپے، زندہ مرغی بائیس روپے اور مٹن ساڑھے چھ روپے کلو مہنگا ہوا ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز