ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

مختلف فرمز کی جانب سےمتعدد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں،ایف جی ای ایچ اے

امریکہ کے ایک گھر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

اسرائیل نے اضافی گھروں کی منظوری دے دی

مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً 5 ہزار 7 سو اضافی گھر تعمیر ہوں گے۔

فلسطینی بستی میں یہودیوں کیلئے 1000 گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطین میں مزید اسرائیلی گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔

ایلون مسک ملازمین سے گھروں کا کرایہ لیں گے

ادارے سے فارغ کردہ ملازمین کو ایک ماہ میں گھر خالی کرنا ہو گا۔

سابق وزیراعلیٰ کے گھر پر چھاپہ: اینٹی کرپشن ٹیم ناکام واپس

اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔

سری لنکا: مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش، سیکیورٹی حکام کی فائرنگ، پولیس کی شیلنگ

آنسوگیس کے متعدد شیل مستعفی وزیراعظم کے گھر کے نزدیک واقع امریکی سفارتخانے سے بھی ٹکرائے ہیں، خبر رساں ایجنسی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے

میرے پاس اپنا کوئی ذاتی مکان نہیں بلکہ میں دوستوں کے گھروں میں  رہتا ہوں، ایلون مسک

کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔

گھر بنانے کیلئے 38 ارب روپے کے قرضے فراہم کر دیئے، وزیر اعظم

اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، عمران خان

چین میں گھر سستے ہوگئے

چین کی پراپرٹی مارکیٹ ملک کی اقتصادی سرگرمیوں کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ سے ہے

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں

پارسل چوری کرنے والا ریچھ پکڑا گیا

ریچھ گھر کے باہر دروازے پر رکھا 15 کلو وزنی پارسل لے کر فرار ہو گیا۔

یقین کریں: پاکستان میں 5 مرلے کا زلزلہ پروف گھر، 40 دن میں تیار

چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرکے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

افسوسناک سانحہ شاد باغ وسن پورہ میں پیش آیا ہے۔

اسلام آباد: سی ڈی اے نے گھروں سے جا کر کوڑا اٹھانے کا منصوبہ تیار کرلیا

شہریوں کے تعاون و مدد کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ نا ممکن ہے، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد

گھر بنانے کیلئے قرضہ کیسے لیں؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے، سیما کامل

گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا سفید رنگ تیار

سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ‏ضرورت نہیں پڑے گی۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp