حزب اختلاف کو جلسے اور جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے لگائے گئے تشہری بورڈ اتارنے شروع کردیے۔

ملک احتجاجی تحریک کا متحمل نہیں ہو سکتا، گورنر پنجاب

 امید ہے تمام جماعتیں ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گی، جمہوریت کی گاڑی کو چلتے رہنے دینا چاہیے، چودھری محمد سرور

اپوزیشن جماعتیں کبھی ایک پیج پر نہیں آ سکتیں، گورنر پنجاب

حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور

اے پی سی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔

پہلے ٹڈی دل،پھر کورونا اور اب شدید بارشیں: وزیراعلیٰ نے گورنرکو بتادیا

بارشوں کی وجہ سے 90 فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے اور لوگ شدید پریشان ہیں، سید مراد علی شاہ کی چودھری محمد سرور سے گفتگو

اخوت فاؤنڈیشن سندھ کے 10 ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے فراہم کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے حوالے انتہائی فکر مند ہیں۔

ہم اداروں کو مضبوط اور سیاسی مداخلت سے پاک کر رہے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت مافیا کے خلاف ایکشن لے رہی ہے۔

کورونا کے خلاف حکومتی اقدامات مثالی ہیں، گورنر پنجاب

کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

 کورونا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، گورنر پنجاب

کورونا سے بچاؤ کے لیے عید الاضحیٰ پر جامع اور سخت حکمت عملی لازم ہو چکی ہے، چوہدری سرور

’ کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو یہ ملک و قوم کیلئے تباہ کن ہو گا‘

کورونا کیخلاف جنگ سڑکوں پر آ کر نہیں جیتی جاسکتی عوام ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا کو شکست دیں، گورنر پنجاب

ٹاپ اسٹوریز