ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحت

رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد  1722 جبکہ  پنجاب سے 1706  مصدقہ ڈینگی  کے کیس سامنے آئے ہیں۔ 

یونیورسٹی آف بلتستان مالی مشکلات کا شکار

وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام مالی معاونت کے لیے تحریری درخواست لکھ دی ہے۔ 

عشرہ محرم،ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس کہاں معطل ہوگی؟

لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ  بھی کیا گیا ہے۔ 

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا صوبائی حکومت کو 10 دن کا الٹی میٹم

گلگت: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے مطالبات کے حل کیلئے صوبائی حکومت کو 10 دن کا الٹی میٹم

بھارت اخلاقی میدان میں بری طرح جنگ ہار چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

مودی کا ہندوتوا کا نظریہ ہے، اسے تو ویزا تک نہیں ملتا تھا،بلاول

چینی باشندوں کی حفاظت، سیکیورٹی گاڑیوں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لیے 12 کروڑ روپے کی لاگت سے 63 گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے شدید مون سون ہوائیں ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں آج رات داخل ہونے کا امکان ہے

سی اےاے: ہوائی اڈوں پہ پلاسٹک بیگوں کے استعمال پر پابندی عائد

سی اے اے حکام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ صحتمند اور انسان دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کاغذ اور ماحول دوست بیگوں کا استعمال کریں۔

گلگت بلتستان:سطح سمندر سے 12ہزار فٹ کی بلندی پر روایتی کھیلوں کے مقابلے

اس 5 روزہ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ سمیت مقامی کھیل بسرا ، بل بٹ و دیگر کھیلوں کے مقابلے بھی رکھے گئے ۔

پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

طیارہ گلگت کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے بھسل کر کچے میں اتر گیا اور اس کا ایک پر زمین سے جا ٹکرایا

ٹاپ اسٹوریز