کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

آج حیدر آباد، لاڑکانہ اور رحیم یارخان میں بھی سخت گرمی پڑی ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

کراچی میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

سندھ میں ہیٹ ویو: دیگر علاقوں میں گرمی کی پہلی لہر کی پیشنگوئی

سندھ اور بلوچستان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ور بالائی پنجاب میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں آج پھر بارش کا امکان

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ملک کے کئی حصوں میں آج بارش کا امکان

کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز