کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

ہفتہ اور اتوارکو درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

عراق میں تاریخ کی سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ

سرمایہ کاری کرنے والی تیل کمپنیوں نے گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافے کے بعد بنفشی پرچم لہرا دیا۔

متحدہ عرب امارات کو سخت گرمی اور شدید بارشوں کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین کا انتباہ

گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ اور ایل نینو رجحان کی متوقع واپسی ہے، ڈبلیو ایم او

اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کر دیا

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔

امریکہ، یورپ میں گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے بعد ہیٹ وارننگ جاری کر دی گئی۔

گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، بجلی گھنٹوں بند رہنے لگی

شہروں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی بند رہنے لگی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

پشاور میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 18 گھنٹوں سے بھی تجاوز کرگیا

خیبرپختونخوا کو اس وقت 1600 میگا واٹ بجلی شارٹ فال کا سامنا ہے، پیسکو ذرائع

گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 31 میگاواٹ ہو گیا

ملک بھر میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

سعودی عر ب میں سورج آگ برسانے لگا

مکہ مکرمہ اور منیٰ میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز