ملک کے بالائی علاقوں ،جنوبی پنجاب اور کے پی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اور چند مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی وجنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا

مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا

راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی کیلئے ہیٹ ویو الرٹ،ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  موسم گرم اور خشک رہیگا

آج موسم کہیں گرم اور شدید گرم، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ،ژوب، ڈی آئی خان ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ملک کے  مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

آج میر پورخاص  میں 42، مٹھی، حیدرآباد اور ٹنڈوجام میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی جمعہ کےروزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہیگا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 2 روز موسم خشک اور گرم رہیگا

بدھ کے روز  سکھر  ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائیں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز