خیبرپختونخوا:ہیلتھ کیئرکمیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چئیرمین احتجاجا مستعفی

ذرائع کا کہناہے کہ  محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔

خیبرپختونخوا ایکشن اینڈ ایڈ سول پاور آرڈیننس غیر آئینی قرار

عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔

کے پی کی طرح دیگر حکومتیں بھی مفت انسولین فراہم کریں، وسیم اکرم

مصباح الحق کی ٹیم سلیکشن (انتخاب) کا فیصلہ اچھا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی بات چیت

عدالت نے کےپی حکومت کو تاحکم ثانی بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے سے روک دیا

درخواست گزار نے سوال اٹھایا کہ تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو الیکشن کیسے کرائے جاسکتے ہیں؟ 

کیا پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچز پشاور میں ہونگے؟

صوبائی وزیرکھیل عاطف خان کو اسٹیڈیم سے متعلق دی جانے والی بریفنگ کی اندرونی کہانی ہم نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ 

خیبر پختونخوا:سرکاری اسکولوں میں اراکین اسمبلی کے بچوں کوداخل کروانے کا منصوبہ ناکام

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش  نے رواں سال 8 لاکھ اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی انرولمنٹ کا دعوی بھی کردیاہے۔ 

کے پی پبلک سروس کمشن نے درخواست فیس میں 50 فیصد اضافہ کردیا

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کے پی پبلک سروس کمیشن اور پبلک مینیجمنٹ کی آسامیوں کے لیے اضافی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا گیاہے۔

کے پی حکومت کی ایم پی ایز کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

خیبرپختونخوا حکومت نے نومنتخب قبائلی اراکین صوبائی اسمبلی (ایم پی ایز) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت

قبائلی اضلاع میں انتخابات: الیکشن کمیشن فیصلہ آج کرے گا

صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے سابقہ فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے۔

نجی اسکول ملازمین کو پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

عدالت نے نجی اسکول کے بورڈ آف گورنرز کو ملازمین کی پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں مقرر کرنے کا بھی حکم دیاہے

ٹاپ اسٹوریز