کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ترجمان کے الیکٹرک نور افشاں نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پاور سپلائی میں بہتری آئی ہے۔

 کراچی میں بارش کی پہلی بوند، بجلی کا نظام درہم برہم

کراچی میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار گیا

صنعتی علاقے بند ہیں اور اس کے باوجود رہائشی علاقوں میں8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا

کے ای کے پاور پلانٹس کتنی بجلی پیدا کر رہے ہیں؟ یہ بتانا ممکن نہیں ہے، ترجمان کا جواب

کے الیکٹرک،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ پورا نہیں کیا: گورنر

کے الیکٹرک کو 650 کے بجائے 800 میگا واٹ تک بجلی دے رہے ہیں، فرنس آئل کی کمی نہیں ہے۔ وفاقی وزیر عمر ایوب خان

روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا راج

کراچی میں بجلی کی یومیہ طلب اور رسد کا فرق 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شہری پریشان

ترجمان کے الیکڑک نے دعویٰ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ تمام رہائشی اور صنعتی علاقوں میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

کراچی میں آٹھ سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے

شہر میں بجلی کی طلب اور رسد میں 5 سو میگا واٹ کا فرق ہے

کراچی: کے الیکٹرک، رہائشی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھانے کا عندیہ

کے الیکٹرک نے گیس پریشر میں کمی کو جواز بنا کر بجلی کی پیداوار 2200 میگا واٹ تک محدود کردی ہے۔

کراچی: سحری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز