بی پی ایل ڈرافٹنگ، بابر اور محمد عامر سمیت پاکستان کے 14 کھلاڑی براہ راست ٹیموں میں شامل

فہیم اشرف کو کھلنا ٹائیگرز نے اور شعیب ملک، فخر زمان، محمد عامر کو فورچون باریشل نے ٹیم کا حصہ بنا لیا

ٹاپ اسٹوریز