اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 9 اپریل تک لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 29 لاکھ 54 ہزار سے زائد ہے۔

پشاور: کورونا مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہو گئی

صوبے میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے، صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا

اسلام آباد: یکم اپریل سے شادی کی کوئی تقریب نہیں ہو گی

سواں گارڈن، پی ڈبلیو ڈی اورجی 6 میں لاک ڈاوَن کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسپتال بھر رہے ہیں: وزیراعظم

دنیا میں ویکسین کی کمی ہو رہی ہے، قوم کے نام عمران خان کا پیغام

کورونا: ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

تمام شہریوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی درخواست ہے، وفاقی وزیر

مریم نواز کی طبیعت ناساز، کورونا رپورٹ منفی آگئی

مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے، مریم اورنگزیب

فیس بک نے صدر کا پیج فریز کر دیا

صدر نے کورونا کے علاج کی غلط معلومات شیئر کی تھیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 4 ہزار 468 افراد متاثر

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 158 تک پہنچ گئی۔

عالمی ادارہ صحت: ایک کروڑ ویکسین خوراک عطیہ کرنیکی اپیل

ابھی تک دنیا کے 36 ممالک ایسے ہیں کہ جہاں تاحال کورونا ویکسین کی خوراک نہیں دی گئی ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس کا انکشاف

ٹاپ اسٹوریز