کورونا: دنیا 2022 کے اختتام تک معمول پر آئے گی، بل گیٹس

بل گیٹس نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے 1.75 بلین ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی ہے۔

کورونا: لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

محکمہ صحت نے لاہور کے تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کرتے ہوئے دفاتر کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی۔

ٹوایلٹ ٹیشو رول کابحران آنے والا ہے؟

کنٹینروں پر جگہ بہت کم ہے اور آرڈرز وقت پر نہیں پہنچ سکیں گے

قومی اسکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا رپورٹ آ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کل غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گی۔

ہر فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، صدر مملکت

ہم پورے خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں اور ترقی کے خواہش مند ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: کورونا، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کردیں

ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بھارتی اداکار عامر خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا

این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کا جائزہ لیا گیا۔

قرارداد پاکستان ہماری قومی اور تاریخی امنگوں کی عکاس ہے، وزیر خارجہ

موجودہ قیادت کی ساری توجہ ”نیا پاکستان“ ویژن کے تحت عوامی فلاح پر مرکوز ہے، شاہ محمود قریشی

ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ

 اجلاس میں کورونا کی تیسری لہر کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز