عرفان پٹھان بھی کورونا کا شکار

شہری ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، عرفان پٹھان

کورونا ویکسین، 50 سال سے اوپر افراد کی رجسٹریشن شروع

38 ہزار 950 ہیلتھ ورکرز اور سینئر شہریوں کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔، ڈی ایچ او

کورونا کا پھیلاؤ ممکنہ طور پر جانوروں سے ہی ہوا، عالمی ادارہ صحت

کورونا جیسا وائرس پنگولین میں بھی پایا گیا ہے، ڈبلیو ایچ او

فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا کا شکار

فاطمہ شیخ مشہور ہدایتکار کرن جوہر کی فلم سیریز ’عجیب داستان‘ میں نظر آئیں گی۔

کورونا ایس او پیز: وفاقی وزیر اسد عمر نے صوبوں کو خط لکھ دیا

تیسری لہر میں کورونا ایس او پیزپر عمل درآمد کمزور ہے، خط میں مؤقف

آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے، آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 390 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

پرویز خٹک کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر پرویز خٹک کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی ہے۔

کورونا: اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں جگہ نہیں ہے، راجہ پرویز اشرف

جڑواں شہروں کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اورادویات بھی موجود نہیں ہیں، سابق وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

اقوام متحدہ کی امیر ممالک پر تنقید

امیر ممالک ویکسین کو ذخیرہ مت کریں اس کی کوئی منطق نہیں، سیکرٹری جنرل

ٹاپ اسٹوریز