نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کیا۔

کورونا کی نئی قسم نوجوانوں کیلئے 5 گنا زیادہ خطرناک قرار

سامنے آئے والے نئے کیسز میں 75 فیصد نوجوان متاثر ہیں، چینی سائنسدان

پاکستان کا روسی ویکسین مقامی سطح پہ تیار کرنے پر غور

روس کی تیار کردہ ویکسین پاکستان میں رجسٹرڈ ہے، شاہ محمود قریشی کی روسی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

بختاور زرداری بھی کورونا میں مبتلا

لوگ کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن ضرور کرائیں، بختاور زرداری

خیبر پختونخوا کے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلعی افسران ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنائیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا

بلوچستان میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی

پابندی کا اطلاق مال بردار، میڈیکل اور ایمرجنسی میں چلنے والے گاڑیوں پر نہیں ہو گا۔

کورونا: ویکسین، بچوں پر ٹرائل روک دیا گیا

آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر ٹرائل برطانوی ریگولیٹری اتھارٹی نے روک دیا ہے۔

برطانیہ: 12اپریل سے تفریحی مقامات اور کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان

کورونا سے متاثرہ افراد کو نوکریاں اور کاروباری افراد کو ریلیف پیکجز دیے جائیں گے، وزیراعظم بورس جانسن

ویکسین کی خریداری سے 30 ارب کا نقصان ہو سکتا ہے: ٹرانسپیرنسی کا خدشہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وفاقی وزیر اسد عمر کو خط لکھ کر تحفظات سے آگاہ کردیا۔

ممتاز گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا

جواد احمد کا کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران بھی کورونا ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز