کورونا وبا: کراچی میں دو دن سے ہر 75 منٹ بعد ایک شخص جاں بحق

کراچی میں 48 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 38 اموات ہو چکی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ایک ارب افراد متاثر ہوسکتے ہیں، رپورٹ

انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے عالمی پھیلاو کو کم کم کرنے کے لیے مالی اور افرادی قوت کی ضرورت پڑھے گی

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد انتظامیہ کا پارکس اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے ٹریلز کو کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

‏مفتی تقی عثمانی، نورالحق قادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

‏وفاقی وزیر کے ساتھ رمضان میں لاک ڈاؤن میں باجماعت نماز کے معاملے پر بات ہوئی، مفتی تقی عثمانی

بلوچستان میں کورونا کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

مقامی طور پرکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 ہوگئی, ترجمان صوبائی حکومت

کورونا وبا کے اولین مرکز ووہان سے لاک ڈاؤن ختم

جنوری کے بعد پہلی مرتبہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکت کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز