عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3 روز کی مہلت مل گئی

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج اور کل تین ہزار 500 سے 4 ہزار کے قریب عمرہ زائرین کو واپس لائیں گے۔

چین کے بعد کورونا کا نیا شکار یورپی ممالک

عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ اب اس عالمی وبا کا نیا مرکز ہے

خیرات دو اور بکرا زبح کرو، اٹلی سے آنے والے نوجوان کو ایئرپورٹ حکام کا انوکھا مشورہ

مشتبہ مریض نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دو روز سے نمونے جمع کرانے کے باوجود پمز نے کوئی جواب نہیں دیا

برطانیہ سے آنے والی خاتون کا شوہر بھی کورونا وائرس کا شکار

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے پاکستان کا سفر کیا جن میں کورونا وائرس کے شواہد ملے۔

کورونا: حکومت بڑھتے خطرات میں مرکزی کردار ادا کرنے میں ناکام، شہباز شریف

سندھ حکومت کو شاباش ہے کہ انہوں نے کورونا خطرات میں عوام کی جان بچانے کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، قائد حزب اختلاف

کورونا وائرس: ناقص انتظامات پر لاہور کے ایم ایس سروسز اسپتال تبدیل

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہو چکی ہے۔

اسپین کے وزیراعظم کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کی شکار

اسپین کے وزیراعظم پیدروسانچز کی اہلیہ بیگونیا گومیز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو نکلا

کراچی کو لاک ڈاؤن کرنے کی افواہوں کی تردید

نہ لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے نہ پریشانی کی، حکومت کے اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

کورونا وائرس: وزیر اعظم جلد قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نے کہا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد

گلگت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز