کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیلنے کا خوف، پاکستان میں ٹیسٹ شروع

اب تک دو بلیوں اور ایک کتے کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے

کورونا وائرس روکنے کا فارمولا، 15دن مکمل لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن میں نرمی سے پہلے چھ شرائط کو یقینی بنایا ضروری ہے تاہم تاحال پاکستان ایک پر بھی پورا نہیں اترتا

کراچی: ہر گھنٹے میں کورونا کے73کیسز رپورٹ

سندھ ڈاکٹر اتحاد نے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ 15 روز لاک ڈاؤن کیا جائے

کورونا وائرس: وزیراعظم آفس کا اسٹاف کم کردیا گیا

گھر سے کام کرنے والے افسران کو سٹیشن نہ چھوڑنے اور فون پر دستیاب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 3 پاکستانی ڈاکٹر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 101 ہلاکتیں، 5834 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 38 ہزار 391 مریض صحتیاب ہو گئے۔

لگتا ہے ممبران کی بڑی تعداد بیمار ہو جائیگی، فواد چودھری کا خدشہ

میں نے ویڈیو سیشن کی تجویز دی تو مسلم لیگ کی لیڈر شپ نے اسے سختی سے مسترد کردیا تھا، وفاقی وزیر

کورونا: اسلام آباد میں مزید 5 افراد جاں بحق، 178 متاثر

اب تک اسلام آباد میں 62 افراد کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ شہر میں ٹوٹل 5963 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کورونا تشخیص ہونے کے بعد احسن اقبال نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز