‘مزید کھلاڑی بھی استعفیٰ دے سکتے ہیں’

'تین کھلاڑی استعفیٰ دے سکتے ہیں کیوں کہ صرف ٹی 20 کھیلنا چاہتے ہیں'

مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کا امکان

مکی آرتھر پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ اس حوالے سے اپنی رائے بھی بورڈ کو پیش کر چکے ہیں

ریٹائرمنٹ کے بعد محمد عامر کے ستارے گردش میں آگئے

محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے تاحال انگلش کاونٹی کرکٹ نہیں کھیل سکے

امام الحق تنازع، پی سی بی کا سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

پی سی بی امام الحق کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر ناخوش ہے، بورڈ ذرائع

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیریز کی تعداد سب سے کم

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں موجود ٹاپ کی نو ٹیمیں اس چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی جس کا دورانیہ دو سال رکھا گیا ہے

سرفراز کو کپتان برقرار رکھا جائے، عبدالقادر

بابر اعظم کو سرفراز کا نائب مقرر کرکے مستقبل کیلئے انہیں تیار کیا جائے، سابق کرکٹر

امریکی صدر کا وزیراعظم کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ

تحفے کے ساتھ آیزن ہاور کی تصویر بھی ہے جو واحد امریکی صدر تھے جنھوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کی رکنیت کیوں معطل کی؟

رکنیت معطل ہونے کے بعد زمبابوے کی ٹیم  کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔

رزاق ’بولڈ‘ کلمات کی وجہ سے تنقید کی زد میں

مایہ ناز آل راؤنڈر کا شادی کے بعد پانچ، چھ افیئرز کا انکشاف، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

15 جولائی کو پی سی بی حکام سے ملاقات ہوئی جس میں توسیع کی پیشکش کی گئی تاہم معذرت کرلی، انضمام الحق

ٹاپ اسٹوریز