لاہور: قومی اسکواڈ میں شامل تین مزید کھلاڑیوں کو بلا لیا گیا

کھلاڑیوں میں عمران خان، حیدر علی اور کاشف بھٹی شامل ہیں۔

پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز نومبر میں کرانے پر اتفاق

پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتوا معاملات کو مل کر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے، احسان مانی

 قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی کل دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

نائب کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف بڑے سکور بنانے کے لیے پرعزم

عالمی کپ 2011 فائنل:سری لنکا میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

سری لنکا کے سابق وزیرِ کھیل مہندا نندا الودگا ماگے نے رواں ماہ دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل بھارت کو 'فروخت' کیا تھا اور بھارت کو جیت کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔

بین اسٹوکس انگلینڈ کے کپتان مقرر

میرے لیے انگلینڈ کی ایک مرتبہ قیادت بھی بہت بڑا اعزاز ہے اگرچہ میں کبھی اسے اپنی خواہشات کا حصہ نہیں بنایا، بین اسٹوکس

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم خصوصی پرواز سے مانچسٹر پہنچ گئی

 پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا

مصباح الحق کو کوچ بنے ابھی چھ ماہ ہی ہوئے ہیں، کوچنگ سیکھنے میں وقت لگے گا، محمد عامر

یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر

انگلینڈ کے مشکل دورے میں اپنے ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے، یونس خان

کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی اور دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلیے پی سی بی متحرک

کھلاڑیوں کو مرحلہ وار بلانے کے لیے کام جاری ہے، ترجمان پی سی بی

کرکٹ کا کوئی میچ ایسا نہیں جو فکس نہ ہوا ہو, بھارتی بکی کا انکشاف

یاد رہے کہ 2000ء میں بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ کو فکس کرانے کے ذمہ دار سنجیو چاؤلہ کے ساتھ سابق جنوبی افریقی کپتان ہنسی کرونئے بھی ملوث تھے

ٹاپ اسٹوریز