گیند کو تھوک لگانے پر میچ روک دیا گیا

ٹیم کو دو بار انتباہ کیا جائے گا لیکن اگر کسی کھلاڑی نے پھر بھی ایسا کیا تو اس کے اسکور سے 5 رنز منہا کیے جائیں گے

کرکٹر خوشدل شاہ تین ہفتے کیلئے کھیل سے باہر

خوشدل شاہ ڈربی میں انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں شرکت نہیں کریں گے، پی سی بی

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: تیسرےدن کا کھیل بارش کی نذر

انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے نو وکٹوں کے نقصان پر چار سو انہتر بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تھی

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پہلے روز انگلینڈ کے207رنز

میزبان ٹیم انگلینڈ کی پہلی دو وکٹیں29 کے مجموعی اسکور پر گر گئی تھیں اور تیسری وکٹ اکیاسی رنز پر گری

فکسنگ کیس، عمر اکمل کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

عمر اکمل کے وکیل طیب رضوی کا کہنا ہے کہ کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن وہ انصاف کیلئے پرامید ہیں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا ہدف بلیک ووڈ کی شاندار 95 رنز کی بدولت چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز ویسٹ انڈین باؤلرز کے نام

ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کی

کورونا وبا: ایشیا کرکٹ کپ ملتوی کردیا گیا

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق جون 2021 میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی سری لنکا کرے گا

سری لنکا کا ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان

منگل سے تمام اسٹیڈیم ایس اوپیز کے تحت کھول دیئےجائیں گے جبکہ ڈومیسٹک میچز تماشائیوں کے بغیر کرائےجائیں گے، ترجمان ایس سی بی

انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کورونا وائرس کے باعث بغیر شائقین کے کرکٹ کھیلی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز