گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

مفتی تقی عثمانی پر  حملے سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں، آئی جی سندھ کلیم امام

کے کے ایف منی لانڈرنگ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل

ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے ڈائریکٹر مظہر کاکاخیل کریں گے

کراچی میں ٹارگٹ کلرز دوبارہ سر اُٹھا نے لگے

لیاقت آباد میں فائرنگ سے لان اور فرنچر شوروم کے مالک جاں بحق جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔

سانحہ بلدیہ: عُزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹس طلب

سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی منظر عام پر لانے کیلئے علی زیدی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی

کراچی: پولیس، منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید

ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا جو دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس

کراچی: ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ، کارکن جاں بحق

فائرنگ کے واقعے میں اعظم نامی شخص بھی زخمی ہوا جس کا علاج جاری ہے، پولیس

کراچی: کورنگی میں میاں، بیوی پر فائرنگ کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

دونوں ملزم واردات کے وقت پولیس سے بچنے کے لئے چھوٹے بچے کو ساتھ رکھتے تھے، پولیس حکام

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، کے ڈی اے ملازم جاں بحق

بظاہر سر میں لگنے والی گولی موت کا سبب بنی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرد خانے منتقل کیا جارہاہے، ڈاکٹر سیمی جمالی

کراچی: پولیس، اسٹریٹ کرمنلز میں فائرنگ کے تبادلہ میں میاں بیوی زخمی

شوہر کی شناخت عدنان اور خاتون کی شناخت ثاقبہ کے نام سے کی گئی، دونوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا

سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، ڈی آئی جی ساؤتھ

ٹاپ اسٹوریز