پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی،60 مریض پھنس گئے

آئی سی یو وارڈ مکمل طور پر جل گیا، دروازے توڑ کر مریضوں کو نکالا جار ہا ہے۔

ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز کی سہولت کا انکشاف

وینٹی لیٹرز کی تعداد کو 150 تک بڑھایا جائے گا، سپریم کورٹ میں کے پی حکومت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں انکشاف۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گاڑی میں بچے کی پیدائش

خاتون کا ڈسٹرکٹ اسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچایا گیا تو ڈاکٹروں نے ان کو ایڈمٹ کرنے سے انکار کردیا

میرپور: مسافر وین کھائی میں جا گری، دس افراد ہلاک

میرپور: آزاد کشمیر کے علاقے میرپورمیں مسافر وین کھائی میں  گرنے سے دس افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز