آٹا بحران سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، چیئرمین ایف بی آر

وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے کوئی اختلاف نہیں ہے، شبر زیدی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مشیر خزانہ کی ہدایت: 20 ہزار پوائنٹ آف سیل کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے

ایف بی آر اور تاجروں کے مابین معاہدے پرعملدرآمد کرکے ٹیکس بیس بڑھائی جائے۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی دورے میں بات چیت

ہشیار: بجلی صارفین کے لیے نئے نرخ کی منظوری

نرخ میں اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی جس کے اجلاس کی صدارت مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی۔

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی ہو گی، مشیر خزانہ

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے ملک کے کمزور طبقے کے لیے بجٹ میں 192 ارب روپے رکھے ہیں۔

حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں توسیع کر دی

جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو ملک کے بیرونی قرضے 100 ارب ڈالرتک جبکہ گردشی قرضہ 31 ہزارارب تک پہنچ گیاتھا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ آج کریگی

 اجلاس میں سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی سہولت  پر بھی غورکیا جائیگا۔

ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصہ برداشت کرنا ہوگا، مشیر خزانہ

 مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ  نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی

بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جاسکتا ہے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز