مالیاتی اداروں و بینکوں کے کردار میں اضافے کا فیصلہ

مشیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں چھ ترجیحی ڈومینز کا انتخاب کرلیا گیا۔

ماہرین نے بتادیا: معیشت کو ری سیٹ اور ری بوٹ کریں

عالمی معیشت میں 2021 سے قبل بہتری ممکن نظر نہیں آتی ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس

ٹیلی کام سیکٹر: سفارشات ترتیب دینے کے لیے کمیٹی تشکیل

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔

تعمیراتی صنعت 14 اپریل کے بعد باضابطہ کام شروع کردے گی

ریلیف پیکج کے بہترین استعمال کو یقینی بنایا جائے، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو پیسے دیے جائیں گے، مشیر خزانہ

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں تاکہ مستحقین کی مدد کریں، عبدالحفیظ شیخ

عوام کے لیے ریلیف: سوا کھرب روپے کے منصوبے کا اعلان

ایک کروڑ20لاکھ خاندانوں کی امداد کی جائے گی، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی میڈیا بریفنگ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی

آئندہ سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

ذرائع کے مطابق مشیر اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

نجکاری کمیٹی: 27 حکومتی ملکیتی اداروں و جائیدادوں کی نیلامی کی اجازت دیدی

حکومتی ملکیتی جائیدادوں و اداروں کی نیلامی کا ابتدائی تخمینہ چھ ارب 62 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

ہشیار: گھریلو صارفین سمیت دیگر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز