ڈارک ویب: غیر قانونی تجارت، درجنوں گرفتار، نقدی، منشیات اور اسلحہ برآمد

ڈارک ہنٹر نامی آپریشن یورو پول نے کیا جو دنیا کے مختلف ممالک میں انجام دیا گیا ہے۔

‘ڈارک ویب کے مرکزی ملزم نے خیبر پختونخواہ میں کبھی سرکاری ملازمت نہیں کی’

سیکریٹری صحت خیبر پختونخواہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بتایا کہ ملزم سہیل ایاز ورلڈ بینک کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتا رہا

 ڈارک ویب کے مرکزی کردار سہیل ایاز کے معاملے کی پارلیمنٹ میں گونج

پارلیمانی سیکرٹری شوکت علی نے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے ملزم سہیل ایاز کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ کی گرفتاری کے بعد کیس میں اہم پیشر فت

فیصل رانا نے کہا کہ پولیس نے ملزم خرم عرف کالا کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے۔ بر آمد ہونے والا بچہ انڈے بیچ کر روزی کماتاہے۔

بچوں سے زیادتی کی لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار

سی پی او فیصل رانا نے کہا کہ اٹلی سے بھی ملزم کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا،تھانہ روات کے علاقہ میں ملزم نے قہوہ بیچنے والے محنت کش کے 13سالہ بچےکو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا لی۔

ٹاپ اسٹوریز