وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیا

بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

چھٹی بین الاقوامی امن مشقیں، نیوی کمانڈوز کا شاندار مظاہرہ

 میری ٹائم ایکسرسائز میں برطانیہ، امریکہ، ترکی، چین، اٹلی سمیت دیگر ممالک نے بھی شرکت کی۔

امن سمجھوتے میں پاکستان کے مفاد کا خیال رکھا جائے گا،جنرل ووٹل

ٹرمپ انتطامیہ کی طرف سے پاکستان کی سیکیورٹی امداد معطل کرنے کے باوجود اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کچھ حد تک فوجی تعاون جاری رہا ہے۔

مذاکرات صحیح سمت میں گئے تو افغانستان سے فوج نکال لیں گے،ٹرمپ

 میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔

کچھ چینی صارفین کیلیے مائیکروسافٹ کے ’بنگ‘ کو بحال کردیا گیا

ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ سروس کو دوبارہ شروع کرنا عارضی عمل ہے یا مستقل

چین ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا، رزاق داؤد

رزاق داؤد نے کہا کہ ہم  پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سےملک کے حالات کو بہتر کریں گے

چینی کمپنی کی ملازمین کو شرمناک سزا ،ویڈیو وائرل

کمپنی کو سخت تنقید کا سامنا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بند کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

پاک چین تعاون سے زرعی وصنعتی شعبوں کوترقی ملےگی، عمران خان

ایک ماہ میں دوسری کامیابی: چین نے چاند پر کپاس اگالی

چینی خلائی مشن کے ذریعے چاند پر بھیجے جانے والے کپاس کے بیج سے پودا پھوٹ پڑا۔

عمران خان کو کب تک انگلی پکڑ کر چلاتے رہیں گے؟ فضل الرحمان

چین جیسے ملک کو ناراض کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کیا جارہا ہے

ٹاپ اسٹوریز