چین کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔

چین نے 6 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

یکم دسمبر سے آئندہ سال 30 نومبر تک جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت میسر ہو گی

چین کا فرانس، جرمنی اور دیگر ممالک کے لئے ویزا فری پالیسی کا اعلان

ان ممالک کے افراد بغیر ویزا 15 دنوں کیلئے چین میں داخل ہو سکیں گے

کووڈ-19 کے بعد چین میں ایک اور پُراسرار قسم کی بیماری پھیلنے لگی

13 نومبر کو چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اس بیماری کے پھیلاؤ کی اطلاع دی تھی

اکتوبر میں چین کی پاکستان میں 31.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

ملک میں دوست ہمسایہ ملک سے مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 158 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے

میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں زلزلے کی شدت 5.7 تھی، زلزلہ پیما مرکز

پاکستان دنیا بھرمیں پیاز پیداکرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آ گیا

دنیا میں سب سے زیادہ پیاز چین میں کاشت ہوتا ہے، ماہرین زراعت

دوست ملک نے پاکستانی طلبا کو زبردست خوشخبری سنادی

چینی حکومت کا بیچلرز ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے سکالرشپس کا اعلان

پاکستان کی چین کو برآمدات میں چوتھے ماہ مسلسل اضافہ

اکتوبر میں برآمدات کا حجم 321.3 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ سال  کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے

چین کا پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول 140 یوآن فی ٹن اور ڈیزل کی قیمتوں میں 135 یوآن فی ٹن کمی

ٹاپ اسٹوریز