خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لئے چین کا ایک اور تاریخی اقدام

چین نے اپنا پہلا انسان بردار مشن شین زاو 12 نامی اسپیس کرافٹ کے زریعے روانہ کر دیا ہے۔

پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز جاری

ویکسین کو کسی صورت فریز نہ کیا جائے اورسورج کی روشنی سے محفوظ رکھا جائے

چین کا انسان بردار خلائی مشن روانہ

چین کی جانب سے پانچ برس میں پہلا انسان بردار خلائی مشن ہے

چین کے اثر و رسوخ سے پریشان، جی سیون ممالک کا نئے منصوبے پر اتفاق

مغربی ممالک چین کی بڑھتی ہوئی ترقی اور ترقی پذیر ممالک کیلئے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی کامیابی پر پریشان ہیں۔

دنیا میں سب سے لمبی پلکوں کا نیا ریکارڈ

چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سب سے لمبی پلکیں رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

مریخ پر لینڈ ہونے والے روور کی نئی تصاویر جاری

تصاویر میں مریخ کے اس حصے کا 360 ویو بھی شامل ہے جہاں یہ روور لینڈ ہوا۔

سومیٹر ریس کا انوکھا چیمپئن

یونیورسٹی میں ریس کے شرکا کے بجائے ان کی ویڈیو بنانے والا طالبعلم جیت گیا۔

چین: چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک 14زخمی

بےروزگارنوجوان نےخریداری کرتے شہریوں اور راہگیروں کونشانہ بنایا

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس آج ہو گا

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا یہ چوتھا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

چینی ویکسین سائنو ویک کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری مل گئی

چینی ویکسین سائنو ویک پاکستان میں پہلے ہی بہت بڑے پیمانے پر شہریوں کو لگائی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز