ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان

ڈی جی نیب پشاور بریگیڈیر فاروق بھی ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار

ن لیگ نے چیئرمین نیب کی تقرری سےمتعلق آرڈیننس کو مسترد کر دیا

ن لیگ نے چیئرمین نیب کی تقرری سےمتعلق آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دینے کا مسودہ تیار

نئے چیرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کام جاری رکھ سکیں گے۔

’وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے صدر چیئرمین نیب تعینات کریں گے‘

 نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے، وزیر قانون

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگی، مریم نواز

 میرے خلاف کیس سیاسی انجینیئرنگ کے ذریعے بنایا گیا، نائب صدر ن لیگ

حکومت کا چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ

نیب آرڈیننس میں ترمیم سے مدت ملازمت کو’’ناقابل توسیع کے بجائے قابل توسیع‘‘ بنایا جا سکتا ہے

حکومت چیئرمین نیب کیلئے قانون بدلنا چاہتی ہے، شاہد خاقان

کیا حکومت میں ہمت ہے قانون کی نفی کرکے چیئرمین نیب کوتوسیع دے، سابق وزیراعظم

چھوٹی مچھلیوں کیساتھ شارک اور مگرمچھوں کو بھی پکڑا ہے، چیئرمین نیب

چند لوگ کرپشن مقدمات میں نیب پر الزام تراشی کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاوید اقبال

کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔

قومی احتساب بیورو کی سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی غربت کو جنم دیتی ہے اور ملکی سماجی اقتصادی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز