حکومت نے تاجروں کیلئے ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری کردیا

چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ اوردکانداروں کے لیے سادہ اور آسان ریٹرن فارم  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

خریدار غیر رجسٹرڈ سپلائر کو شناختی کارڈ دینے کا پابند نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ خریدارہمیشہ خریداری پر رسید طلب کریں جس پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر درج ہو ۔

شہری دودن کے اندر ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں، چیئرمین ایف بی آر

اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

پاکستان کسٹمز نے ساٹھ لاکھ روپے کسٹم ڈیوٹی کی چوری ناکام بنا دی

قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنانے کے بعد امپورٹر کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مزید  تفتیش جاری ہے۔ 

ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہوگا، ٹیکسیشن کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا،شبر زیدی

گزشتہ برس پاکستان کی درآمدات 51 ارب ڈالرز رہیں جبکہ پاکستان کی برآمدات محض 21 ارب ڈالرز تک تھیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو عہدے سے نہیں ہٹایا جا رہا، نعیم الحق

شبر زیدی کو تبدیل نہیں کیا جا رہا، وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے

چھوٹے دکانداروں کے لئے فکس ٹیکس کی اسکیم لانے کے لئے تیار ہیں ،شبر زیدی

شبرزیدی نے کہا کہ آٹے اور میدے وغیرہ پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا گیااور نہ ہی کھانے کی کسی شئے پر ٹیکس لگایاہے۔

2018کے ٹیکس ریٹرن 2اگست تک فائل کیے جاسکتے ہیں، شبر زیدی

سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن میں کرپشن تھی اس لیے سیلز ٹیکس کا نظام آہستہ آہستہ آٹومیشن کی طرف لے جائینگے،چیئرمین ایف بی آر

‘کاروبار کرنے آتے ہیں چوری نہیں‘

ہماری طرف سے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایا جائے گا جس سے کسی کاروبار کو نقصان ہو، چیئرمین ایف بی آر

ایمنسٹی اسکیم کا آخری روز

کالے دھن کو سفید کرنے کا آج آخری دن ہے،بنکنگ اوقات کے دوران ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز