آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

آرمی چیف ملکی سلامتی کا ضامن ،تقرری کو متنازع نہ بنایا جائے، چودھری شجاعت حسین

آرمی چیف بننے کے بعد وہ کسی خاندان ،قبیلے یاعلاقے کا نہیں ساری فوج اور ملک کا محافظ ہوتا ہے ۔

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو زیربحث لانے کا کوئی جواز نہیں، سربراہ ق لیگ

عمران خان لانگ مارچ کے ایجنڈے کا اعلان کریں، چودھری شجاعت کا مطالبہ

عمران خان غریب آدمی کیلئے آٹے چینی، دال اور بنیادی اشیا کی قیمتیں کم کرنے کا حل تجویز کریں۔

سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے، چودھری شجاعت

ہم سب سیاستدانوں کو اس روش کو ختم کرنے کا عہد کرنا چاہئے، سربراہ مسلم لیگ ق

شہباز شریف معیشت کو درست سمت میں لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ،چودھری شجاعت حسین

وزیراعظم کو پکڑ دھکڑ کی بجائےمعیشت کی بحالی میں دلچسپی ہے۔سربراہ مسلم لیگ ق

ق لیگ انٹرا پارٹی الیکشن کیس، چودھری شجاعت کے وکیل نے وقت مانگ لیا

پرویز الہٰی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔

چودھری شجاعت نے پرویز الہٰی کو کہا تھا میرے وزیر اعلیٰ بنو عمران کے نہیں، طارق بشیر چیمہ

زرداری صاحب اپنی زبان کے پکے ہیں، جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

معاشی صورتحال پر آرمی چیف کو لانا ہماری نا اہلی ہے، پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ واپس آجائیں، چودھری شجاعت

یہ لوگ باز نہ آئے تو بہت سی ایسی باتیں کھلیں گی جو سامنے نہیں آنی چاہئیں، طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ

عمران خان چودھری پرویزالہیٰ کو گالی کے بغیر بلاتا نہیں تھا، چودھری شجاعت نے صلح کے لیے رابطہ کیا ہے، طارق بشیر چیمہ کی پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز